شکاری نے کہا ہے:نبیل صاحب جی
اس فورم پر کئی پوسٹ قابل اعتراض ہیں ۔انور خان اور حق احناف ،نعیم صاحب کی ۔پلیز ان پوسٹوں کو (dlet)یا پھر بینڈ کریں ۔شکریہ
سیفی خان نے کہا ہے:شکاری نے کہا ہے:نبیل صاحب جی
اس فورم پر کئی پوسٹ قابل اعتراض ہیں ۔انور خان اور حق احناف ،نعیم صاحب کی ۔پلیز ان پوسٹوں کو (dlet)یا پھر بینڈ کریں ۔شکریہ
صرف کہنے سے تو پوسٹ قابل اعتراض نہیں ہو جاتیں ۔ ۔ آپ بتائیں کیا قابل اعتراض ہے ان میں ۔ ۔ ۔