رونق گلزار

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
زینت تاج رسالت ہے وہ ذات
رونق تخت نبوت ہے وہ ذات
عزت شاہی وفخر سروری
شان بخشش مسند پیغمبری
باعث ایجاد عالم ہے توہی
موجب بنیاد آدم ہے توہی
گر پیچھے انبیاء کے ظاہرا
پر حقیقت میں ہے سبکا پیشوا
پڑھ امداد اسپر صلوۃ وسلامr]
آل واصحاب پر اس کے تمام​
کلام شیخ العرب والعجم حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ از کلیات امدادیہ
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
زینت تاج رسالت ہے وہ ذات
رونق تخت نبوت ہے وہ ذات
عزت شاہی وفخر سروری
شان بخشش مسند پیغمبری
باعث ایجاد عالم ہے توہی
موجب بنیاد آدم ہے توہی
گر پیچھے انبیاء کے ظاہرا
پر حقیقت میں ہے سبکا پیشوا
پڑھ امداد اسپر صلوۃ وسلام
آل واصحاب پر اس کے تمام
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت اقدس حاجی امداداللہ مہاجرمکی کے تمام منظوم کلام کامجموعہ حاصل کریں ،مفت خواندوں کے لئے قیمتی تحفہ۔

www.2shared.com/complete/MNsCJVw4/kulliyatimdadia.html
 
Top