مجھے علامہ بونی کی معروف کتاب’’شمس المعارف الکبری‘‘کی شدیدضرورت ہے ،نیٹ پرموجودبھی ہے مگراللہ میاں گنجے کوناخن نہیں دیتے ،مطلب آپ سمجھ گئے مجھ سے ڈاؤن لوڈنہیں ہوپارہی ہے۔کیااس سلسلہ میں کوئی صاحب میری نصرت فرمائیں گے۔
کتاب کہاں سے لوڈہوسکتی ہے ممکنہ لنک بھی پیش خدمت ہے۔
http://www.ziddu.com/download/12645234/shams_almaref_alkobra.zip.html
اس لنک کاحوالہ جہاں سے یہ لنک دستیاب ہوا۔اس کابھی لنک یہ ہے۔
http://7oryeat.blogspot.in/2012/02/blog-post_5753.html