مہر نستعلیق فونٹ کا فیس بک پیج

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
عزیزانِ الغزالی جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں والد صاحب کی خطاطی پر مبنی نستعلیق فونٹ بنا رہا ہوں ۔۔۔ اسی فونٹ کی مشہوری کے لئے میں نے اس کا فیس بک پیج بنایا ہے ۔۔۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ وہ اس پیج کو اپنے احباب سے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فونٹ کے بارے میں جان سکیں ۔۔۔
شکریہ
والسلام
مہر نستعلیق فیس بک پیج
 
سیف

وفقہ اللہ
رکن
اس فونٹ میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے ؟سنا ہے یہ پیڈ ہے ؟ میں وثوق سے نہیں کہ سکتا کہ مجھے یہ کہاں سے حاصل ہوا تھا لیکن شاید یہ ابتدائی ورژن ہے اس لیے فوٹوشاپ میں ٹھیک سے کام نہیں کرتا۔ مجھے یہ فونٹ بہت پسند ہے ۔۔اردو بلاگر وارث صاحب سے بھی اس ضمن میں گفتگو ہوئی تھی تو انہوں نے بھی اس فونٹ کے تعلق سے اپنی لا علمی ظاہر کی تھی۔ ایک مشہور شاعر شیو پرشاد جاوید| کی غزل میں نے اپنے بلاگ کے لیے مہر نستعلیق میں تزئین کی تھی جسے یہاں شامل کر رہا ہوں۔
Ghazal-javed-Shiv-parshad.jpg
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
سیف نے کہا ہے:

سیف بھائی جو نمونہ تصویر میں نظر آ رہا ہے وہ ہمارے فونٹ(مہر نستعلیق ) کا نہیں ہے ۔۔۔ یہ نمونہ غالبا عماد نستعلیق کا ہے جو کہ ایرانی الاصل فونٹ ہے ۔۔۔!
ہمارا فونٹ (مہر نستعلیق) پر کام جاری ہے ۔۔۔ اصل میں ہماری کوئی ٹیم تو ہے نہیں بلکہ جب بھی غمِ روزگار سے فرصت ملتی ہے تو اس پر کچھ کام کر لیتے ہیں ۔۔۔! اس لئے ابھی تک یہ فونٹ تقریبا 90 فیصد مکمل ہے ۔۔۔ بس 10 فیصد کام باقی ہے ۔۔۔!
 
سیف

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان نصر نے کہا ہے:

بھائی ذیشان میں اسکرین شاٹ لگا رہا ہوں دیکھیے۔مزید ڈیمو بلاگ کا ربط بھی دے رہا ہوں اگر آپ کے سسٹم پر مہر نستعلیق نصب ہے تو بلاگ ضرور آپ کو مہر نستعلیق میں نظر آئیگا۔
mehr.jpg

DEMO BLOG MEHR NASTALEEQ
 
سیف بھائی یہ ہمارا فونٹ نہیں بلکہ عماد نستعلیق ہی ہے ۔۔۔ شاید کسی نے عماد نستعلیق کا نام مہر نستعلیق رکھ دیا ہو۔۔۔۔!
خیر ۔۔۔ آپ مجھے یہ فونٹ میرے ای میل ایڈریس پر بھیج سکیں تو نوازش ہو گی ۔۔۔!
فونٹ کو خود دیکھ کر ہی کچھ بہتر آئیڈیا ہو سکے گا۔۔۔!

mzishannasar@gmail.com
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
@[سیف] یہ عماد نستعلیق ہی ہے۔ میں اعلانات لگانے کے لیے یہی فونٹ استعمال کررہا ہوں۔

@[ذیشان نصر] بھائی اللہ کرے آپ اپنے اس مقصد میں کامیاب ہوں۔ اردو محفل میں اس فونٹ سے متعلق صفحہ نظر میں ہے۔ وہاں نمونے دیکھے ہیں ماشاء اللہ بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ اللہ کرے جلد مکمل بن جائے۔
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
@[سیف] یہ عماد نستعلیق ہی ہے۔ میں اعلانات لگانے کے لیے یہی فونٹ استعمال کررہا ہوں۔

@[ذیشان نصر] بھائی اللہ کرے آپ اپنے اس مقصد میں کامیاب ہوں۔ اردو محفل میں اس فونٹ سے متعلق صفحہ نظر میں ہے۔ وہاں نمونے دیکھے ہیں ماشاء اللہ بہت خوبصورت فونٹ ہے۔ اللہ کرے جلد مکمل بن جائے۔

شکریہ پیامبر بھائی۔۔۔!
 
Top