ایک آدمی نے بل گیٹس کو خط لکھا
سر مجھے آپ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں
1- کی بورڈ کے لیٹر کی ترتیب صحیح نہیں ہے صحیح ترتیب والا کی بورڈ کب لانچ ہوگا ؟
2- ونڈوس میں "اسٹارٹ" کا بٹن ہے "اسٹاپ" کا کیوں نہیں ِ ؟
3- ہم Ms Word استمال کرتے ہیں Mr Word کب ریلیز ہوگا ؟
4- کی بورڈ میں ANY KEY کا بٹن نہیں تو کمپیوٹر کیوں مانگتا ہے ؟
5- آپکا نام Gates ہے تو آپ Windows کیوں بناتے ہو ؟
اس بےچارے کو ابھی تک تو جواب ملا نہیں ، آپ میں سے کوئی جواب دینا چاہتے تو اجازت ہے