اہل علم سے اپیل

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
مجھے سورہ مزمل کے خواص وخاصیات،فوائداورمتعلقہ معلومات پرمشتمل کتاب یاکتابچہ کی شدیدضرورت ہے۔اگرکسی صاحب کے علم میں ہوتومددفرماویں ورنہ دعاضرورفرمائیں۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
خوا ص سورئہ مزمل
سورئہ مزمل کے خوا ص بے شمار ہیں ۔ پڑھنے کا سہل طریقہ یہ ہے ، کہ بعد نما ز فجر2بار اور بعد ظہر 7بار، بعد عصر 8 بار ، بعد مغر ب 9 بار ، اور بعد عشا ئ11بار ہمیشہ پڑھا کریں ۔ اس سورة معظم کی بر کت سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی ۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ارشادات گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ سے

(۱)وسعت رزق کیلئے سورہ مزمل پرھنا
ایک بار کسی شخص نے وسعتِ رزق کیلئے سورہ مزمل کی آپ سے بذریعہ تحریر اجازت چاہی ان کو تو آپ نے لکھوادیا جائز ہے پڑھو مگر حاضرین سے فر مایا کہ دنیا کیلئے قرآن پڑھنے کو میں پسند نہیں کرتا ۔
نیٹ کی دنیا میں یہی کچھ ملا ہے ۔ ابھی تک
 
Top