دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے - - - - - - - - - - - - - - - - - قصائی نے تھیلے میں ڈال دئیے ۔
مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی رکن فروری 5, 2013 #1 دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے - - - - - - - - - - - - - - - - - قصائی نے تھیلے میں ڈال دئیے ۔
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی فروری 5, 2013 #2 وہ تو اس نے تھیلے میں ہی ڈالنے تھے جناب
ف فکری وفقہ اللہ رکن فروری 6, 2013 #4 دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے - - - - - - - - - - - - - - - - - قصائی نے تھیلے میں ڈال دئیے اور پھر مفتی ناصر صاحب نے نکلال دئے اور حضرت قاسمی نے ابال دئے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں کیا بنا
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے - - - - - - - - - - - - - - - - - قصائی نے تھیلے میں ڈال دئیے اور پھر مفتی ناصر صاحب نے نکلال دئے اور حضرت قاسمی نے ابال دئے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں کیا بنا