السلام علیکم۔
ہندوستان میں شائع ہونے والے بےشمار اردو اخبارات کی اپنی ویب سائیٹس موجود ہیں۔ مگر سب کی سب تصویری اردو میں ہیں جن میں لفظ یا فقرہ کی تلاش ممکن نہیں ہوتی اور نہ ہی گذشتہ ہفتوں یا مہینوں کا ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے۔
اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ نیوز پورٹل 10/فبروری 2013 کو لانچ کیا گیا ہے :
قومی نیوز ایجنسیوں جیسے پی۔ٹی۔آئی ، یو۔این۔آئی ، آئی۔اے۔این۔ایس اور دیگر کی تازہ ترین ، اہم اور قابل مطالعہ خبریں اس نیوز ویب سائیٹ پر نہ صرف ملاحظہ کی جا سکتی ہیں بلکہ انہیں ٹویٹر ، فیس بک اور گوگل پلس پر شئر بھی کیا جا سکتا ہے اور ہر خبر پر وہیں تبصرہ کیا جا سکتا ہے اور خبر کا لنک ایمیل کے ذریعے دوست احباب کو فارورڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر تازہ خبروں کے علاوہ یہاں ۔۔۔ ہندوستان اور ہندوستانی قوم ، تہذیب و ثقافت، تاریخ و جغرافیہ ، ہندوستانی مسلمان ، سابقہ آصفجاہی ریاست حیدرآباد دکن ، کلاسیکی اور عصر حاضر کا اردو ادب ، ناول ، جنسیات اور دیگر منفرد و متنوع موضوعات پر مفید و مصدقہ معلومات بھی پیش کی جا رہی ہیں۔