”اطلاع“ نظام کا استعمال

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی فورَم میں ایک نیا نظام شامل کیا گیا ہے، اسے ”اطلاعات“ کا نام دیا گیا ہے۔
اس کے کام کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ جب؛

1۔ کوئی آپ کو “شہرت“ کا تحفہ دے،
2۔ آپ کو کوئی پرائیویٹ پیغام بھیجے۔
3۔ کوئی آپ کو دوست کی فہرست میں شامل کرے۔
4۔ کوئی آپ کی پوسٹ کا “اقتباس“ لے یا
5۔ آپ کے بنائی ہوئی لڑی میں کوئی جواب دے
تو
آپ کے پاس ایک اطلاع آتی ہے۔

اطلاعات کو ”چالو“ کرنے کے لیے آپ ”ترتیبات رکن“ پر کلک کریں۔ پھر ”اطلاع کی تفصیلات“ پر کلک کریں اور آنے والی سکرین پر سے تمام آپشنز کو چیک لگاکر محفوظ کردیں۔ تب یہ کام کرنا شروع کردے گا۔
MYBBAlertSystem01.JPG

اب آپ کے پاس اطلاعات آنا شروع ہوجائیں گی۔ ان پر کلک کرنے سے آپ کو مجوزہ صفحے کا لنک معلوم ہوتا جائے گا۔
MYBBAlertSystem02.JPG

اگر کسی ممبر کو اس سے مستفید ہونے میں زحمت ہے تو براہ کرم عرض کردیں۔ شکراً و جزاکم اللہ

@[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اگر کسی ممبر کو اس سے مستفید ہونے میں زحمت ہے تو براہ کرم عرض کردیں۔ شکراً و جزاکم اللہ
بہت بہت شکریہ آپ نے ایک بڑاکام کیاہے،پرایک ادبی بات عرض ہے کہ اگرمیں آپ سے کچھ کہناچاہوں توکہوں گاکہ جناب میں آپ سے عرض کرناچاہتاہوں اوراگرمیں کسی سے کہوں کہ اگراس سلسلہ میں کوئی صاحب کچھ کہناچاہیں توبے تکلف عرض کردیں یہاں عرض کااستعمال غلط ہے ۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
یہاں عرض کااستعمال غلط ہے ۔
کام پسند کرنے کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔ اللہ آپ کو جزا دے۔ آمین

میں تو کورا ہوں ادب سے، کچھ جرات کرتا بھی ہوں، تو غلط ہوتا ہے۔
مجھے بھی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسے ”کہہ دیں“ ہونا چاہیے؟ آپ کا کیا خیال ہے؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ جناب “تکنیکی ناظم صاحب“ایک بڑا مسئلہ حل کردیا ۔جزاک اللہ احسن الجزا ۔مزید امید ہے فورم کی بہتری کیلئے اپنی بہترین صلاحیت کا کچھ حصہ الغزالی اور قارئین الغزالی کیلئے مختص کر دیں گے ۔
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
بہت شکریہ جناب ۔ دل سے دعا نکلی ہے پیامبر بھائی کے لئے ۔
امید کرتے ہیں آپ اسی طرح اپنی عظیم صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے الغزالی فورم کی ترقی میں اپنااہم کردار ادا کرتے رہیں گے
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب @[پیامبر] بھائی ۔۔۔!
اگر آپ اطلاعات کے لفظ کو اطلاعات کی تفصیلات کا لنک لگا دیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔۔۔! اب ہم اطلاعات پر کلک کرتے ہیں تو کوئی رد عمل نہیں ہوتا۔۔۔!
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان نصر نے کہا ہے:
بہت خوب @[پیامبر] بھائی ۔۔۔!
اگر آپ اطلاعات کے لفظ کو اطلاعات کی تفصیلات کا لنک لگا دیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔۔۔! اب ہم اطلاعات پر کلک کرتے ہیں تو کوئی رد عمل نہیں ہوتا۔۔۔!

ذیشان بھائی اطلاعات پر کلک کرنے سے یہ مینو کھلنا چاہیے جس میں اطلاعات کی تفصیلات اور ان کا لنک موجود ہوتا ہے۔

MYBBAlertSystem02.JPG
 
عامر

moojuda theme par pata nahi kyu left click nahi karne deraha hain ettilaat par so iske liye aap ko alert par right click karna pade ga aur phir apen link in new page par click karna hoga..........

Ya phir alternative way ke lliye aap rukn cpanel par jakar alerts ke option par alert dekh sakte hain..............
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:

مگر @[پیامبر] بھائی اطلاعات پر کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہو رہا۔۔۔!
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
عامر نے کہا ہے:

مگر عامر بھائی یہ سہی طریقہ تو نہیں ہے ۔۔۔۔! اس کو درست ہونا چاہئے۔۔!
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مگر @[پیامبر] بھائی اطلاعات پر کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہو رہا۔۔۔!

در اصل، میں فرینڈلی تھیم استعمال کررہا ہوں، وہاں یہ کام کررہا ہے، دوسری تھیم پر چیک نہیں کیا تھا۔ ابھی جائزہ لیتا ہوں۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
میں نے دیکھ لیا ہے، اس تھیم میں یہ چل نہیں رہا۔ اس کا مطلب ہے کہ صرف فرینڈلی تھیم مستعملین ہی اس سے مستفید ہورہے ہیں۔ اس تھیم میں کچھ مسئلہ ہوگا ورنہ کام کرتا۔ اب کیوں نہیں کررہا اس کی فی الحال میرے ذہن میں کوئی توجیہہ نہیں آرہی۔ ~^o^~
فرینڈلی کے علاوہ ڈیفالٹ تھیم بھی چیک کرلی ہے۔ اس میں بھی اطلاعات کا نظام کام کررہا ہے۔

@[عامر] @[مغموم] @[ذیشان نصر] @[احمدقاسمی] @[محمد نبیل خان]
 
ہم فرینڈلی تھیم کیسے استعمال کریں؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top