اے دوست تیری دوستی کے لئے

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
ماشااللہ!عزائم ابھی سے خطرناک بلکہ خوفناک بلکہ المناک بلکہ غمناک بلکہ افسوسناک بلکہ عبرتناک ہیں۔
اُف اللہ اتنے ناک دیکھ کر میں بھی ناک بھوں چڑھائے بغیر نہ رہ سکا۔۔۔۔!
 
Top