غلط اعتقاد کا لطیفہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
غلط اعتقاد کا لطیفہ
ایک صاحب مولانا عبد الحق خیرآبادیؒ کے پاس آئے زمانہ کھیتی پکنے کا تھا مولانا نے معلوم کیا کہ ایسے وقت کہا ں آگئے اس نے جواب دیا خواجہ اجمیریؒ کوسپردکرکے آیاہوں مولانا نے کہا کہ ابھی تک ہمیں معلوم تھا کہ حضرت خواجہ ولی ہیں آج معلوم ہواکہ آپ پردھان بھی ہیں جوتمہاری کھیتی کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔
 
Top