شعر جہاں ذکر حبیب ہوتا ہے وہاں خدا بھی قریب ہوتاہے ایسی مجلس میں بیٹھنے والا بڑا ہی خوش نصیب ہوتا ہے