عبادت کی تفسیر

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
عبادت کی تفسیر
حضرت ابن عباسؓ نے وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون کی تفسیر الا لیعرفون سے کی تاکہ معرفت حاصل کریں۔
 
Top