طالب علم کیلئے ضروری چیزیں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
طالب علم کیلئے ضروری چیزیں
حضرت تھانویؒ نے فرمایا کہ اگر طالب علم تین کام کرلے تو میں ذمہ لیتا ہوں اس کو ضرورعلم آجائے گا(۱)اسباق کی پابندی(۲) توجہ سے سبق سننا(۳) تکرار کی پابندی اورچوتھی بات جو مستحب ہے یعنی آموختہ یا دکرنا۔
 
Top