ایک اعلیٰ جواب
حضرت تھانویؒ نفس کا جوڑجوڑپکڑتے تھے آپ سے ایک شخص نے حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کی بابت معلو م کیا کہ کون حق پرتھاتوجواب دیا کہ یہ مقدمہ قیامت کے ن تمہارے پاس نہ آئے گا اگرآئے گا تو میں ختم کرادوں گا۔