نوتعلیم یافتہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
نوتعلیم یافتہ
مسیح الامت حضرت جلال آبادیؒ کے یہاں ایک نوتعلیم یافتہ حاضرہوئے اورایک آیت کی تفسیر معلو م کی توآپ نے ارشاد فرمایا کہ آپ کی سمجھ میں نہ آئے گی عرض کیا کیوں؟ فرمایا کہ بعض چیزوں کے سمجھنے کیلئے مبادی کی ضرورت ہوتی ہے طلبہ میں سے کسی کوبلالائو میں ایک تقریر کردوں گاسمجھ جائے گا۔
 
Top