اکابردیوبند کا معتقد
حضرت تھانویؒ نے فرمایاکہ میں اپنے بزرگوں کا معتقد ہوں اس کی بنایہ نہیں کہ وہ بہت بڑے عالم ہیں بلکہ یہ لوگ اصلی دیندار تھے دنیادار بالکل نہ تھے ۔