حضرت عمرؓ کی تواضع حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا حضرت عمرؓ کا خلافت کا زمانہ ہے آپ طواف کررہے ہیں اوراکیس پیوندلگے تھے۔