مامون رشید کا حِلم
ایک شخص خلیفہ ہارون کے صاحبزادہ مامون رشید کے پاس گیا اورکہا کہ حج کرنے کیلئے مجھے پیسے دیدو مامون نے کہا کہ تم مالدار ہوتم پرتو حج فرض ہے اور اگرغریب ہوتو حج فرض نہیں اس شخص نے کہا کہ میں تم سے یہ بات معلوم نہیں کرتا مفتی اورعالم اورجاننے والے بہت لوگ ہیں میں تم سے پیسے مانگنے آیا ہوں تو مامون رشید نے حج کیلئے پیسے دیدئے۔