اعتقاد واعتماد ضروری ہے

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اعتقاد واعتماد ضروری ہے
مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی روایت ہے کہ انہوں نے موالنا شبلی نعمانیؒ سے معلوم کیا کہ مسلمانوں کی فلاح وکامیابی کس میں ہے فرمایا کہ جب اعتقاد واعتماد نہ ہوگا فلاح نہ ہوگا اوریہ اس وقت ہوگا کہ جب کہ اعمال ظاہرہ وباطنہ سے آراستہ نہ کرلیںتوجہ ہونی چاہئے۔
 
Top