غیبی مدد

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
غیبی مدد
حضرت تھانویؒ کے ایک مرید نے حضرتؒ سے بیان کیا کہ حضرت میں فلاں جگہ گیا کچھ سامان اٹھانے کی ضرورت تھی آپ وہاں پہونچے آپ نے پکڑواکر دوسری طرف رکھوادیا حضرت نے فرمایا کہ صرف یہ تمہارا وہم ہے ہاں اللہ تعالیٰ بعض مرتبہ کسی کام کو لینے کیلئے کسی بندہ کوشکل میں بھیج دیتے ہیں۔
 
Top