السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں تمام ممبران گرامی بخیر و عافیت ہوں گے۔ آج اپنے پیارے اراکین کے لیے ایک خوشخبری لے کر آیا ہوں۔
@[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] کی جانب سے ایک اچھی تجویز پیش کی گئی تھی کہ فورَم میں ٹیگنگ کا نظام موجود ہونا چاہیے۔ اس تجویز کے بعد انتظامیہ اس کوشش میں لگ گئی کہ اس نظام کو ممکن العمل بنایا جائے، آج میں انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی محسوس کررہا ہوں کہ فورم میں یہ نظام شامل کردیا گیا ہے۔
ٹیگنگ کا مقصد
آپ کا کسی ممبر کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اس تحریر کو پڑھ لیں۔ یعنی ایک طرح سے آپ ممبرز سے درخواست کرتے ہیں کہ میری یہ پوسٹ پڑھی جائے تو ان کی نوازش ہوگی۔
نوٹ:
اب کچھ طریقہ کار کا تذکرہ ہوجائے۔
پیغام تحریر کرنے کے خانے میں آپ کو ایک چھوٹے سے @ میاں نظر آئیں گے، اس پر کلک کریں۔ تو ایک ونڈو کھلے گی۔ جہاں آپ کسی نام کا ابتدائی حصہ ٹائپ کرکے ذرا انتظار کریں، تھوڑی ہی دیر میں پورا نام نمودار ہوجائے گا۔ آپ انٹر دبائیں۔ وہ نام آپ کی پوسٹ میں داخل ہوجائے گا۔
اس کے بعد اس ممبر کو ایک ذاتی پیغام خودکار طور پر چلا جائے گا کہ آپ کو یہ پوسٹ پڑھنی ہے۔
اب ان امور کو تصاویر کی مدد سے دیکھتے ہیں۔
1.
2.
3.
اگر کسی معزز ممبر کو کوئی دشواری ہو تو اسے یہاں لکھ دیجیے۔
@[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]

- نئے دھاگوں میں ٹیگ کیا جاسکتا ہے۔
- کسی دھاگے میں جواب لکھتے وقت بھی ٹیگ کیا جاسکتا ہے۔