فیس بک سے ویڈیو شئیر کیسے کریں؟

ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
فیس بک میں۔۔ “ایمبڈڈ“ کا آپشن ہوتا ہے ۔۔ بالخصوص ان ویڈیوز کے ساتھ۔۔ جو۔۔آپ نے خود ۔۔اپلوڈ کی ہو۔۔
۔
۔
وہی ایمبڈڈ کوڈ۔۔ کاپی کرکے۔۔ کہیں پر۔ ۔شیئر کی جاسکتی ہیں۔۔
۔
 

omar farooq

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
دوستو یہ بات صحیح ہے کہ فیس بک پر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی والے کارٹونس اپلوڈ
کیئے گئے ہیں۔۔۔لیکن۔۔۔کیا اسکا بائیکاٹ کرنا مسئلہ کا حل ہے۔۔۔۔گذشتہ ربیع الاول میں ابوالحسن اکیڈمی بھٹکل
کی جانب سے فیس بک پر سیرت کے موضوع پر ایک مقابلہ صرف غیرمسلموں میں رکھا گیا جسمیں تین ہزار
غیرمسلموں نے دنیا بھر سے حصہ لیا ہے تین پوزیشن لانے والوں کو دس لاکھ کا انعام دیا گیا ،کئی غیرمسلموں نے
یہ بات بتائی کہ ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ مسلمانوں کے نبی اتنے اچھے تھے کہ پوری تاریخ میں اتنا اچھا کوئی انسان
نہیں گذرا ،اور کئیوں نے اسلام قبول کیا ہے،،،
کیا فیس بک کا ایسا استعمال نہیں ہوسکتا؟
انہیں کے سکوں میں جواب دیا جائے بشرطیکہ وہ سکے کھوٹے نہ ہوں یعنی ناجائزطریقے مستعمل نہ ہوں
 
Top