دنیا کے مشہور قراء کا شارٹ کٹ اپنے کمپیوٹر ہر

السلام علیکم محترم

قارئین کرام آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی عمدہ چیز لے کرحاضر ہوا ہوں ان شاء اللہ تعالیٰ آپ تمام حضرات کو پسند آئے گی وہ یہ کہ آپ اپنے ڈیکسٹاپ پر ان میں سے کسی بھی قاری کا ریڈیو سیٹ کرسکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کچھ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ چند ایک اسٹیپس کو فالو کرنا ہوگا اور آپ کا کام ان شاء اللہ ختم اور بآسانی آپ اس قاری کی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت سماعت کرسکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کوكمپيوٹر كے Desktop پر جائيں اور Right كلك كريں (New) كا انتخاب كريں اس كے بعد (Shortcut) كو كلك كريں اس پر درجہ ذيل لنکس میں سے ایک کاپی کرکے پیسٹ کرد یں:

١ - مختلف قراء كرام کا ریڈیو
MMS://50.22.223.13/radio

شيخ ماهر المعيقلي كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/maher

شيخ العجمي كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/ajm

إمامِ كعبہ شيخ سعود الشريم كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/shur

إمامِ كعبہ شيخ السديس كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/sds

شيخ منشاوى كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/minsh

شيخ قحطانى كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/qht

شيخ القارئ ناصر القطامي
MMS://50.22.223.13/qtm

شيخ القارئ فارس عباد
MMS://50.22.223.13/frs_a

شيخ القارئ إدريس أبكر
MMS://50.22.223.13/abkr

شيخ القارئ ياسر الدوسري
MMS://50.22.223.13/yasser

شيخ القارئ شيخ أبو بكر الشاطري
MMS://50.22.223.13/shatri

پھر next دبائیں
اس کے بعد Finish پریس كريں
اس شارٹ کٹ لنک کا کوئی نام بھی دے سکتے ہیں وہ آپ کی صواب دید پر ہے
اس کے بعد جس لنك بهى بنے اس كو كلك كريں تو جس شيخ كے نام كو Shortcut كيا تها اس كا ريڈيو چلنا شروع ہو جائے ان شاء اللہ۔

دعاؤں میں یاد رکھئے۔
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
مفتی صاحب بارک اللہ وایدک اللہ
نہایت عمدہ پوسٹ ہے
سن کر دل مست ہوگیا اور آنکھوں نے تو رکنے کا بھی نام نہ لیا
 
Top