سبحان اللہ
بہت ہی دل اور روح کا تازگی اور ایمان کو بڑھانے والے واقعات ہیں ۔ اللہ کریم ان غازیوں اور شہیدوں کو قبروں پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں بھی اپنے دین اسلام کی خدمت کے لئے قبول فرماتے ہوئے شہادت کی اعلی نوت نصیب فر مائے آمین ثم آمین یارب العٰلمین و صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد و اٰلہ وسلم