کیلک (کلک) 2010 - بنیادی کلاس - اول

ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم۔
کیلک (کلک) 2010 کے اردو ٹیوٹوریل۔۔ بنیادی کلاسز کے پہلی کاوش کے ساتھ۔۔ ابو دُجانہ حاضر ہے۔ اسٹپ بائی اسٹپ۔۔ ہر چیز کو بیان کرنے کی وجہ سے۔۔ ٹیوٹوریل تھوڑا سا طوالت کا شکار معلوم ہوتا ہے۔۔ جس کی وجہ سے۔ کیلک کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات رکھنے والوں کے لئے۔۔اس میں وہ کشش نہیں رہیگی۔۔ تاہم۔ جنہوں نے کیلک کو۔۔ ٹچ بھی نہ کیا ہو۔۔ ان کے۔۔لئے۔۔ ایک بہترین تحفہ ہے۔۔۔

484843_145209588979730_1862666987_n.jpg

67009_145211798979509_1964447469_n.jpg

426447_145209558979733_92241263_n.jpg

577965_145210295646326_1942308510_n.jpg

150458_145211832312839_285721464_n.jpg
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ بہت اچھی کلاس رہی پہلی۔
طوالت کی فکر نہ کریں اصغر بھائی۔ اکثر اوقات کوئی نہ کوئی ٹپ مل جاتی ہے۔ اور مبتدی کے لیے مفید تو ہوتا ہی ہے۔
اس سبق کو تیار کرنے میں آپ کو جتنا وقت لگا ہوگا اتنی دیر میں بندہ دو مرتبہ صدر جاکر واپس آسکتا ہے۔ یعنی 2 سے چار گھنٹے لگ گئے ہوں گے۔
یا اس سے زیادہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا صلہ علم و عمل میں اضافے کی صورت عطا فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
@[احمدقاسمی] @[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[مغموم] @[مفتی رضوان یونس،] @[محمد ارمغان] @[ابو انس] @[qureshi] @[محمد ابوبکر] @[محمد نبیل خان] @[Abdur Rauff]@[Irfan Ahmed] @[محمد اسحاق رشادی] @[سیف] @[عامر] @[اسداللہ شاہ] @[صدیق اکبر امیر] @[ناصرنعمان] @[محمدداؤدالرحمن علی] @[teast account] @[مفتی رضوان یونس،] @[Masood Sadiq] @[بےلگام] @[سیفی خان] @[حیدرآبادی] @[مولانانورالحسن انور] @[محمد شعیب نواز] @[نورمحمد] @[ابن ہمام] @[sahj] @[صف شکن] @[مجمداشرف یوسف] @[محمد نعمان] @[نورانی] @[ابونجمہ سعید] @[zakwan] @[أضواء] @[مزمل شیخ بسمل] @[محمد اشرف يوسف] @[شکیل یونس]@[گلاب خان] @[سارہ خان] @[فوزیہ فرحان] @[رجاء] @[اعجازالحسینی]
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

بھت اچھا سلسلہ شروع کیا ابو دجانہ یعنی اصغر بھائی ۔ دیکہ کر دل خوش ہو گیا۔ یقین جانیں اسے سیکھنے کو میرا کافی عرصہ سے دل مچل رہا تھا۔ لیکن مجھے کوئی ایسا استاد میسر نہ آیا۔ اب اللہ پاک کا شکر ہے کہ اس نے آپ کے چہرے میں ایک کامیاب استاد سے نوازا ہے۔ میں آپ کی کلاسز میں بھرپور شرکت کروں گا۔ بس بندہ ناچیز کو اپنا صحبت میں رکھیے گا۔ اور پہلے شاگرد کی سیٹ میرے لیے پکی سمجھیے۔

اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

جزاک اللہ احسن الجزا
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:

وہی باتیں، باتوں سے کام نہیں چلے داود بھائی، اصغر بھائی سخت پکڑ والے استاد جی ہیں، اس لیے آپ ہوم ورک کرکے لائیں گے۔ Frying Pan Mash
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پیامبر نے کہا ہے:

السلام علیکم

پیامبر بھائی میں ان شاءاللہ ہوم ورک ضرور کر کے لاؤں گا۔ اگر لائٹ نے ساتھ دیا تو۔ دوسری بات میرے پاس کیلک 2010 سوفٹ وئیر نہیں چل رہا ڈاؤن لوڈ تو کر چکا ہوں لیکن اون نہیں ہو رہا، اس کی کیا وجہ ہے۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
انسٹالیشن والی کلاس آپ نے غور سے دیکھی تھی؟ انسٹالیشن اس کی ذرا پیچیدہ ہے۔ @[ابو دجانہ] استاد جی حاضر ہوجائیں۔
 
ابو دجانہ

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
انسٹالیشن والی کلاس آپ نے غور سے دیکھی تھی؟ انسٹالیشن اس کی ذرا پیچیدہ ہے۔ @[ابو دجانہ] استاد جی حاضر ہوجائیں۔

ہاہا۔۔حاضر ہیں جی۔۔
۔
انسٹالیشن کی کلاس۔۔ابھی تک۔۔یہاں شیئر نہیں۔۔کی۔۔ بہر حال۔۔۔ محترم کو۔۔پوری کلاس۔۔ پی ایم کردی۔۔۔
۔
۔ باقی سمجھ کرلو۔۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ُپتہ نہیں کس کی یا(مفتی مظاہری والغزالی) کی دعا یا ۔۔۔۔۔بوڑھا ہوچلا کچھ سمجھ آیا اور کچھ نہیں ۔لیکن غزالی نے اس ٹیوٹوریل سے بھر پور فائدہ اٹھایا ۔ابو دجانہ صاحب مبارک باد آپ کے علم کی خوشبو “شہر شہید حضرت ٹیپو سلطان“ تک جا پہنچی۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:

@اصغر بھائی غزالی رشتے میں ہمارے بھتیجے لگتے ہیں۔ احمد قاسمی بھائی کے صاحبزادے ہیں۔

@غزالی، چھوٹے میاں لائیے ٹیچر محترم ابو دجانہ صاحب کو کام چیک کروائیے۔
 
ما شا ء اللہ۔۔ چھوٹے میاں نے فائدہ اٹھایا۔ تو۔یہ اور بھی خوشی کی بات ہوئی پھر۔۔
۔
:)
 
السلام علیکم
یہ تو آپ حضرات نے رشتہ داری نکال لی ہم کیا کریں یہ ’’کلک‘‘کلک‘‘ کیاہے کیسے انسٹال ہوگا اور کہاں سے ہوگا یہ خفیہ باتیں کوڈ ورڈنگ مناسب نہیں
نہیں تو ہم بھی کرتے رہیں گےکلک کلک
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مفتی عابدالرحمٰن مظاہری نے کہا ہے:
السلام علیکم
یہ تو آپ حضرات نے رشتہ داری نکال لی ہم کیا کریں یہ ’’کلک‘‘کلک‘‘ کیاہے کیسے انسٹال ہوگا اور کہاں سے ہوگا یہ خفیہ باتیں کوڈ ورڈنگ مناسب نہیں
نہیں تو ہم بھی کرتے رہیں گےکلک کلک

مفتی صاحب، برا نہ مانئیے، وہ کلاس کو بہتر کرکے پیش کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ان شاء اللہ عنقریب ایک اچھی کلاس پیش کردیں گے، جو زیادہ مفید اور ذہن کرنے میں زود اثر ہوگی۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟

کیا حال ہیں استاد محترم۔ میں نے سارے کام مکمل کر لیے ہیں۔ لیکن الفاظ بڑے نہیں ہو رہے مثال طور پر۔ بسم کو کھنیچ کر 23 پے لانا ہے یہ نہیں ہورہا۔ دوسرا لفظ ہ نہیں آرہا۔ جیسے میں بسم اللہ لکھتا ہوں تو وہاں بسم الل آجاتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے، مدد فرمائیں
 
Top