محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؟
کیا حال ہیں استاد محترم۔ میں نے سارے کام مکمل کر لیے ہیں۔ لیکن الفاظ بڑے نہیں ہو رہے مثال طور پر۔ بسم کو کھنیچ کر 23 پے لانا ہے یہ نہیں ہورہا۔ دوسرا لفظ ہ نہیں آرہا۔ جیسے میں بسم اللہ لکھتا ہوں تو وہاں بسم الل آجاتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے، مدد فرمائیں
معلوم ہوتا ہے۔۔ آپ اردو پاک سائن کی بورڈ۔۔۔ کیلک میں لکھنے کے لئے ۔۔ یوز کر رہے ہیں۔۔۔ جبکہ کیلک کے لئے۔۔ احقر نے۔۔ ایک دوسرا کی بورڈ ۔۔ انسٹال کرنے کا ذکر کیا ہے۔۔۔اب اگر وہ آپ کے پاس الریڈی انسٹالڈ ہے۔۔ تو۔ آپ کے پاس یہاں تیسرے نمبر پر۔۔
ایک کی بورڈ ہونا چاہئے۔۔۔جو یوں نظر آئے گا۔۔
AR Arabic(Saudi Arabia
.
بس اسی عربک کی بورڈ کو سلیکٹ کرکے۔۔ پھر کیلک میں لکھیں۔۔۔ کوئی حرف مس نہیں ہو گا۔۔