السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔
ہدف:-
کسی بھی ونڈو میں۔۔ اردو کی بورڈ اور۔ نستعیلق فونٹ انسٹال کرنا۔۔
ضرورت و اہمیت۔
اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ اور نستعلیق فونٹس انسٹالڈ ہیں تو ان کی “برکت“ سے۔۔ آپ مائیکر و سافٹ کے کسی بھی اپلیکشن یعنی۔۔ ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ وغیرہ میں۔۔ آسانی سے ایسے ہی اردو لکھ سکتے ہیں۔۔ جس طرح ہم یہاں اس فورم پر۔۔ لکھ سکتے ہیں۔۔ اور آن لائن بھی تمام سائٹس پر اردو میں لکھ سکتے ہیں۔۔
ڈاون لوڈنگ لنکس۔۔
اردو پاک سائن کی بورڈ
نستعلیق فونٹ
۔
دونوں کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد۔۔ انسٹال کریں۔
ونڈو وسٹا ، سیون اور ایٹ وغیرہ میں ۔۔ انسٹالیشن کے بعد کی بورڈ ۔۔یہاں نظر آئے گا۔۔
انسٹالیشن ہدایات برائے ونڈو ایکس پی۔۔
ضرورت:- ایک عدد ونڈو ایکس پی سی ڈی۔
1۔ سٹارٹ مینو پر کلک کرکے۔۔ کنٹرول پینل میں آجائیں۔۔
2۔ یہاں Regional and Language Options پر کلک کریں۔
3۔ اب Languages ٹیب پر کلک کرکے۔۔
"Install files for complex scripts and right-to-left languages..."
کے چیک باکس کو۔۔ چیک کریں۔۔
4۔ یہاں پر۔۔ اوکے پریس کریں۔
5۔ اب اگر ونڈو ایکس پی مانگے تو۔ ۔ “عنایت“ کریں۔اور اوکے دبائیں۔
6۔ اب اوکے پریس کرنے کے بعد۔۔ آپ کے اسکرین پہ کچھ یوں نظر آئے گا۔۔
7۔ اب “نو“ پر کلک کریں۔۔
8۔ اب آپ Details.. کے بٹن پر کلک کریں گے تو۔۔ کچھ یوں نظر آجائے گا۔۔
9۔ یہاں “ایڈ“ کے بٹن پر کلک کریں۔۔ جو ونڈو نظر آجائے اس میں۔۔ Input language:
اردو سلیکٹ کریں۔۔اور۔۔ نچلے والے خانے میں۔۔
Urdu Pak Sign keyboard
منتخب کریں۔۔ یہ وہ کی بورڈ ہے جو آپ نے پہلے انسٹال کیا ہوا ہے۔۔۔
10۔ اب آپ اوکے پریس کریں۔۔ اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں۔ اس کے بعد۔۔ آپ کو اپنا کی بورڈ یہاں نظر آئے گا۔۔
۔
نوٹ:۔۔ آپ کی بورڈ کے بائیں جانب والے ۔۔ Alt+Shift بٹن ایک ساتھ دبانے سے۔۔ انگریزی اور اردو کی بورڈ کے درمیان ۔۔ ٹوگل کرسکتے ہیں۔۔
۔
۔
اگر آپ نے یہ تمام اسٹپ فالو کئے ہیں۔ تو مبارک ہو۔۔ آپ کے کمپیوٹر میں۔۔ اردو کی بورڈاور۔۔ نستعلیق فونٹس انسٹال ہوچکے ہیں۔۔۔ اب آپ دل کھول کے۔۔ ایم ایس ورڈ وغیرہ میں بھی۔۔۔ خالص اردو لکھ سکتے ہیں۔۔۔
۔
دعاؤں کا طلب گار۔۔۔
ابو دُجانہ۔۔