ما شا ء اللہ۔۔
صرف اور نحو کے حوالے سے بہت ہی عمدہ کتاب۔۔ شیئر کی ہے۔۔
۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔
۔
۔
ابھی ڈوان لوڈ کرتے ہیں۔۔
۔
بہت بہت شکریہ۔ہمارے ساتھ اس عمدہ اشتراک کا۔۔
جزاک اللہ عامر بھائی۔ ہدایۃ النحو پڑھے ہوئے 10 سال ہوگئے۔ اب اس شرح کو مطالعہ کرنے سے ساری چیزیں تازہ ہوجائیں گی۔ اللہ تعالیٰ مصنف کو اور آپ کو اس کا بہتر بدلہ عطا فرمائے۔
@[عامر] the link is not valid, please review it.