پیامبر نے کہا ہے:
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
یہ دھاگہ دوسرے ممبران کے لیے وزیبل نہیں ہے۔ تو ٹیگنگ کیوں!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے تو یہ کہوں گا، جو بات قاسمی بھائی نے کی اسی سے اتفاق کروں گا۔ دوسری بات ہمیں کچھ ایسی ایملیز اور بار بار اراکین کا اصرار تھا۔ کہ پی ڈی ایف نکالا جائے۔ اسی اصرار کے پیش نظر ہم نے اراکین کے لیے۔ پی ڈی ایف بنایا۔ تو اگر ان کو ٹیک کرکے اطلاع نہ کروں تو پہر کس کو کروں؟ کیونکہ یہ پی ڈی ایف نکالا ہی اراکین کے لیے گیا ہے۔ نہ کہ انتظامیہ کے لیے۔ تو اس لیے میں نے ٹیگ کیا۔ جو پی ڈی ایف داؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ یہاں سے آکر کرلیں
والسلام