مرغٰی

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء

ایک مرغی کوذبح کریں
تیل میں اسے غسل دیں
پھردہی کاسفید کفن دیں
شان مصالحےسےخوشبو کی دھونی دیں
اسکے بعدچاول میں اسکی قبربنائیں۔۔۔۔۔۔۔
پلیٹ میں اسے سجادیں

جب دستر خوان لگ جاے
توپھر مجھ کو بلا لیں۔۔۔۔ تاکہ اسکی مغفرت کی دعا کی جاسکے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانانورالحسن انور نے کہا ہے:

ایک مرغی کوذبح کریں
تیل میں اسے غسل دیں
پھردہی کاسفید کفن دیں
شان مصالحےسےخوشبو کی دھونی دیں
اسکے بعدچاول میں اسکی قبربنائیں۔۔۔۔۔۔۔
پلیٹ میں اسے سجادیں

جب دستر خوان لگ جاے
توپھر مجھ کو بلا لیں۔۔۔۔ تاکہ اسکی مغفرت کی دعا کی جاسکے

مجھے بھی بلالیں مولانا نور الحسن کی دعا پر آمین کہنے کیلئے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
کوئی دعا کرے یا نہ کرے۔ میں دو دن رات دعائے مغفرت کر رہا ہوں ۔ اب بھی کرنے جا رہا ہوں []---

مرغی یا مرغا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جناب یہ تو ہمیں معلوم نہیں۔ کہ وہ مرغی ہے یا مرغا، یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ہم تو دعائے مغفرت کرتے ہوئے ہاتھ صاف کرکے گھر واپس لوٹ آتے ہیں ۔۔ ایک جگہ دعائے مغفرت کرکے فارغ نہیں ہوتے۔ وہیں دوسری کی دعائے مغفرت کا اعلان کردیا جاتا ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے۔
 
Top