رمضان ورک بک

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
محترم پروفیسر عقیل خان صاحب کی جانب سے ایک ای-میل وصول ہوئی۔ جس میں انہوں نے ایک فائل بھیجی رمضان ورک بک کے نام سے۔
مطالعہ کے بعد مجھے مناسب معلوم ہوا کہ اسے آپ کے ساتھ اشتراک کیا جائے۔ انہوں نے رمضان میں مختلف اعمال کی تحریک پیدا کرنے اور خود احتسابی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
یہ فائل ورڈ اور پی ڈی ایف دونوں فارمیٹ میں موجود ہے۔ ڈانلوڈ کریں۔ پرنٹ کریں یا ورڈ پر ہی یہ بھرتے رہیں۔
ان کے الفاظ کے مطابق:
رمضان تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالٰی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی تربیت کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ نہ صرف رمضان بلکہ دیگرگیارہ ماہ میں بھی شیطان اور نفس کے چنگل میں گرفتا ر نہ ہوجائے۔

یہ ورک بک رمضان کی ایک مکمل اور جامع منصوبہ بندی کی دستاویز ہے اور اسی کے ساتھ اس میں نفس کی تربیت
کرنے کی ٹپس بھی بیان کی گئی ہیں۔ نیز رات جاگنےاور اعتکاف کرنے والوں کے لئے رانمائی بھی دی گئی ہے۔

جزاک اللہ

ڈانلوڈ پی ڈی ایف

ڈانلوڈ ورڈ فائل

ڈانلوڈ انگلش ورک بک
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
df960bc9d81wm2-1.gif
 
Top