السلام علیکم
الحمدللہ فتاویٰ ریاض العلوم گورینی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ فائل ہمیں ان پیج شکل میں ملی ہے۔ چونکہ ان پیج تھری میں پی ڈی ایف بنانے کی سہولت موجود ہے لیکن یہ امیج پی ڈی ایف بناتا ہے نہ کہ ٹیکسٹ بیسڈ نتیجتآ سائز 109 م ب رہا۔ جو کہ بہت زیادہ ہے۔
بریں بنا فیصلہ کیا گیا کہ اسے پہلے ورڈایا جائے، پھر پی ڈی ایفایا جائے تو سائز میں غیر معمولی کمی آسکتی ہے جب کہ ورڈ کی پی ڈی ایف فائل معیاری اور باذوق حضرات کے لیے قابل قبول ہوگی ان شاء اللہ۔
چونکہ یہ ایک لمبا پروجیکٹ ہے اور اپنی نوعیت کا منفرد بھی اس لیے اس کو انجام دینے کے لیے کچھ درجے مقرر کیے گئے ہیں۔ اسی ترتیب پر کام جاری رکھا جائے گا اور آپ کو اپڈیٹ بھی کیا جاتا رہے گا۔

- فتاویٰ عبارت کی ورڈ منتقلی اور فارمیٹنگ- مکمل
- حاشیہ کی ورڈ منتقلی ( چونکہ اس میں تلاش کا کام بہت ہے اس لیےاس میں زیادہ وقت لگے گا) -منتظر
- فونٹس میں تبدیلی (یہ فتویٰ کی کتاب ہے جہاں حوالہ جات بھی ان گنت ہوں گے، ہر پیراگراف میں یقینی طور پر، جنہیں عربی کرنا کتاب کے حسن کے لیے ضروری قرار پایا ہے) -منتظر
- نظر ثانی اور حواشی کی پڑتال - منتظر
- آخر میں پی ڈی ایف اور پیشکش (ڈیسک ٹاپ اور موبائل ورژن) - منتظر