دعائے مغفرت

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
بڑے دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری دادی مرحومہ کی بہن،،مطیع النساء،، کا آج صبح انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
مرحومہ کیلئے دعا مغفرت وترقی درجات کی گزارش ہے۔
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت کی فرمائے اور ان کی سیئات کو محض اپنے فضل نیکیوں میں تبدیل فرمائے اور مرحومہ کی قبر کو اپنی رحمت کے نور سے بھردے. لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین
 

زوہا

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے حبیب کے صدقے جنت الفردوس میں جگہ دے. اور ان کی بخشش فرمائے. انا للہ وانا الیہہ راجعون
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ الراجعون
اللہ تعالی مرحومہ کےتمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور انکو جنت میں جگہ دے ...آمین
 
Top