السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موبائل فون کے میموری کارڈ میں کچھ ضروری فائلز مثلاً تصاویر، آڈیو وغیرہ ڈیلیٹ ہو گئی، ان کو واپس لانا چاہتا ہوں ۔۔۔ اس کیلئے انٹرنیٹ پر کافی سرچ کیا اور پروگرام ڈھونڈا مگر قابلِ تعریف کوئی نہ ملا کہ مسئلہ حل ہوتا۔
اگر کسی بھائی کے پاس ایسی کوئی مفید انفارمیشن یا کوئی پروگرام ہو تو رہنمائی فرما دے۔ شکریہ
والسلام