اشعار کی تقطیع (اوزان و بحور کا جانچنا) خود کار نظام سے کیجئے۔

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
شعرو ادب کے محبین کے لیے میں ایک زبردست ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنی و پرائی ہر قسم کی شاعری کے درست اوزان اور بحر کے متعلق صرف شعر ان پٹ کر کے خود کار طریقے سے جان سکتے ہیں ۔۔۔ تو پھر دیر کاہے کی ۔۔۔ اس سائٹ پر جائیں ۔۔۔ اور خود کار تقطیع کار سوفٹ وئیر کی مدد سے کسی بھی قسم کی شاعری کی تقطیع کریں۔۔۔۔!
 
Top