حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ہماری بھی حاضری لگا دی جاے ہمارے پاس ٹایم کی کمی کی واجہ سے کام آنے ہوتا ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پیامبر نے کہا ہے:
السلام علیکم
یہ حاضری رجسٹر محمد داود الرحمن علی کے سپرد کیا جارہا ہے، مانیٹری فرائض آنجناب انجام دیں۔ چلو تو سارے بچے یہاں حاضر ہوجائیں۔ :)

وعلیکم السلام

جی شکریہ ان شاءاللہ فرائض ادا کرنے میں پوری کوشش کی جائے گی ۔

شکریہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بےلگام نے کہا ہے:
السلام علیکم ہماری بھی حاضری لگا دی جاے ہمارے پاس ٹایم کی کمی کی واجہ سے کام آنے ہوتا ہے

وعلیکم السلام

جناب آپ آکر حاضری لگوالیا کریں ہمارے لیے یہی کافی ہے۔ اپنی آمد کی اطلاع دیتے رہا کریں۔

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
 
Top