ان پیچ کا مسلئہ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
غلطی سے نئ ونڈو کرنے سے ان پیچ اور ورڈ کی اہم فائلیں ڈیلٹ ہو گی ہیں ۔ریکوری سے فائلیں مل گئی ہیں مگر اوپن نہیں ہو رہیں ،کچھ اس طرح کے ایریر آتے ہیں۔
arer1.png

اسکے پر کلک کروتو یہ ایریر آتا ہے ،
arer2.png
اس پر کلک کروں تو ان پیچ خود بخود بند ہو جائے گا،مختلف ویژن انسٹال کیے ،مگر مسلئہ جوں کا توں ہے۔اہم فائل فوری مدد کی ضرورت ہے۔
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
ان پیج ان انسٹال کرکے ۔ ری انسٹال کرنے پر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے کیا؟؟
 

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
نورمحمد نے کہا ہے:
ان پیج ان انسٹال کرکے ۔ ری انسٹال کرنے پر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے کیا؟؟

ری انسٹال سے آپ کی مراد فائل کو پھر انسٹال کرنا ہے تو یہ اسکی امیج میں نے دی ہیں۔مدد کی اشد ضرورت ہے۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے۔ لیکن ایک آپشن ہے۔۔۔
بہت احتیاط سے ایسی فائل کو ریکور کریں جو file name.BO1 ہوں۔ یہ بیک اپ فائلیں ہوتی ہیں۔ جو ان پیج کی فائلیں سیو کرنے پر خود بخود بنتی رہتی ہیں۔ ان پیج کی اصل فائلیں اور بیک اپ فائلیں دونوں ریکور کریں۔
اور Date Modified کو دیکھتے ہوئے اندازہ کرلیں کہ کونسی بیک اپ فائل کس فائل کا ہے۔ اور اسے ڈریگ اینڈ ڈراپ سے کھولنے کی کوشش کریں۔ ان شاء اللہ کچھ نہ کچھ حل نکل آئے گا۔

inpage.JPG
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
اسی طرح آفس کی فائلوں کا بیک اپ بھی آٹو میٹک بنتا رہتا ہے۔ لیکن عجیب و غریب ناموں سے۔ یعنی الٹے سیدھے حروف اور نمبرات سے۔۔۔
فرض کریں ایک فائل آپ نے ریکور کی ہے ورڈ کی لیکن کھل نہیں رہی۔ آپ اس فائل کا ڈیٹ موڈیفائڈ دیکھیں۔
پھر اسی تاریخ اور وقت سے میچ کرتی فائلیں تلاش کریں جو میچ کریں تو سمجھ جائیں کہ یہی آپ کی مطلوبہ فائل ہے۔ اسے ڈریگ اینڈ ڈراپ کے ذریعے کھول لیں۔
اللہ آپ کا حامی ہو۔
 
Top