نام کتاب: یہودی خباثتیں
[scribd id=168611371 key=key-eavn142vdnny44jau09 mode=list]
تحریر: عبد اللہ التل
ترجمانی وتلخیص: سید سلمان حسنی ندوی
پیش لفظ
(1)یہودی :وہ لفظ ہے جو ایک گالی بن گیا ہے ،سازش فریب ، ظلم وقساوت اور درندگی جس کالازمہ ہے،دنیا جس کے شکنجہ میں کس چکی ہے ،اور جس کے مخرب مذہب واخلاق عالمی تحریکوں نے دنیا کو شیطانوں کی آماجگاہ ،اور خباثوں کا ڈھیر بنا دیا ہے۔(2)میرا احساس ہے کہ یہودیوں کے بارے میں ان حقائق کے پڑھ لینے کے بعد کوئی بھی قاری موجودہ دنیا کی سیاست کی شعبدہ بازیوں ، مکر وفن پر مبنی پرو پیگنڈہ ،اور قساوت ودرندگی پر مبنی فوجی کاروائیوں کو سمجھنے میں ذرا بھی دقت نہ محسوس کرے گا ،اور اسے یہ سمجھ میں آجائیگا کہ موجودی عالمی تناظر میں کون حق پر ہے ،اور کون برسر باطل اور کون سا اقدام اس عالمی جر ثومہ ، کینسر ،اور سنگین خطرہ کے لئےدرست ہے اور کون سا نا درست بہر حال عالمی سیاست کے حقائق سے واقف کرانے کی یہ ادنیٰ سی کو شش ہے ، جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ ملت کے فر زند بیدار ہوں ، دشمن اور اس کی سا زشوں کو سمجھیں اور مقابلہ کی مناسب تدابیر اختیا ر کریں۔
سلمان الحسینی۔لکھنو