بِیوِی

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر

نفسیات کے پریکٹیکل میں پروفیسر نے ایک لڑکے کے سامنے ایک طرف کیک اور ایک طرف لڑکی رکھی لڑکا فوراً کیک کی طرف لپکا دوسری بار روٹی رکھی تو لڑکا روٹی کی طرف بھاگا یوں بار بار فوڈ آئٹم بدلنے پر لڑکا ہر بار فوڈ آئٹم کی طرف بھاگتا .
پروفیسر : ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی طاقت ہے .
کلاس کی آخری لائن میں بیٹھا لڑکا بولا : سر جی ایک بار لڑکی بَدَل کر بھی دیکھ لیں یہ تو پہلے ہی اِس کی بِیوِی ہے
 
Top