جامعہ دارالعلوم کراچی کے استاد حضرت مولانا ظاہر شاہ صاحب آج (۱۳؍محرم الحرام ۱۴۳۴ھ بمطابق ۱۸؍نومبر ۲۰۱۳ء بروز پیر) طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مولانا مرحوم کی مغفرت فر مائے۔پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائے۔ کروٹ کروٹ اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
اللہ تعالی مولانا مرحوم کی مغفرت فر مائے۔پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائے۔آمین
۔ کروٹ کروٹ اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین