کھانسی کا فوری علاج

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر

کھانسی کا فوری علاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

سردیاں آتے ہی اکثر لوگوں کو کھانسی کی شکایت ہوجاتی ہے اور بعض دفعہ تو رات کو سونا بھی مشکل ہو جاتا ہے
کھانسی کے فوری علاج کے لیے چند آسان اور آزمودہ نسخے درج ہیں

٭ ادرک کا عرق نکال لیں اور اسے شہد میں ملا کر بچے کو دیں ان شاء اللہ کھانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔
٭ آٹے کا چھان پانچ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاء اس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی کو پئیں‘ کھانسی ختم ہوجائے گی ٹھنڈا پانی ہرگز استعمال نہ کریں۔
٭ ابلے ہوئے انڈے کی زردی لیں اور اسے شہد میں ملا کر کھائیں اس عمل سے سخت سے سخت کھانسی سے بھی شفاء نصیب ہوتی ہے
 
Top