الغزالی فورم کے ہر دلعزیز رکن محترم جناب مولانا عطاء رفیع صاحب (ملقب بہ پیامبر) کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ اُن کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔ سب حضرات سے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی دردمندانہ درخواست ہے۔
احقر کو آج (13؍دسمبر 2013ء بروز جمعۃ المبارک) صبح آٹھ بجے موبائل فون پر پیغام ملا تھا۔
اللہ تعالیٰ ان کی بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے، بلند درجات فرمائے اور ورثاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔