مکمل قرآن پاک کی تلاوت نہایت ہی آسان
مگر تھوڑی سی ہمت۔۔۔
قرآن مجید کے عام نسخوں میں تقریباً 600 صفحات ہوتے ہیں۔
600 صفحات 30 دنوں میں تقسیم کریں 20=30 /600(یعنی فی دن 20 صفحے)
پھر 20 کو پانچ نمازوں میں تقسیم کریں 4=5 /20
گویا کہ ہر نماز کے وقت چار صفحات ( یعنی صرف دو ورق) تلاوت کرنے سے بآسانی ایک ماہ میں قرآن پاک مکمل کیا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین