کیا آپ جانتے ہیں؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا آپ جانتے ہیں؟

دن میں ایک سیب = ڈاکٹر کی ضرورت ختم
دن میں ایک لیموں = جسم سے چربی کم
دن میں ایک تلسی کا پتّہ = سرطان سے تحفظ
دن مین ایک گلاس دودھ = ھڈیوں کے مسائل کا خاتمہ
دن میں ۳ لیٹر پانی = بیماریوں سے شفاء
 
Top