بہترین علاج

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دماغی کمزوری ، وقت سے پہلے بال سفید ہونے اور دائمی نزلہ زکام کا بہترین علاج

سات عدد بادام سات عدد کشمش رات کو پانی میں بھگو کر کسی برتن میں ڈھک کے رکھ دیں صبح نہار منہ بادام کو چھیل کر کشمش کے ہمراہ نوش فرمالیں۔
ان شاءاللہ ۲ سے ۳ ماہ استعمال کرنے سے ان امراض سے چھٹکارا حاصل کرلینگے۔
 
Top