انور خان میرا ہی نام ہے

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر

نماز کے بعد لوگ مسجد سے نکل کر جوتے پہن رہے تھے۔ ایک صاحب نے ساتھ والے شخص سے پوچھا۔ ”معاف کیجئے گا‘ کیا آپ کا نام انور خان ہے؟“۔ دوسرے صاحب نے جواب دیا:”جی نہیں‘ میرا نام آصف ہے“۔ پہلے صاحب بولے:”لیکن آپ انور خان کا جوتا پہن رہے ہیں اور اتفاق سے انور خان میرا ہی نام ہے“۔​
 
Top