آپ علی صاحب سے رابطہ کیجیےمجھ جیسوں کے لیے یہ بھی بہت زیادہ ہے۔
آپ علی صاحب سے رابطہ کیجیےمجھ جیسوں کے لیے یہ بھی بہت زیادہ ہے۔
شکریہ جنابمجھ جیسوں کے لیے یہ بھی بہت زیادہ ہے۔
یہ طریقہ میرے پاس کام نہیں کر رہا۔ کیوں؟اگر آپ کمپیوٹر سے پکچر شئیر کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر جائیں" http://imgur.com/" اسے اوپن کریں دائیں جانب کمپوٹر کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں تصویر سلیکٹ کریں کچھ دیر بعد آپ کی پکچر سامنے آجائے گی اس پر درج بالا طریقے سے عمل کریں (جس طرح فیس بک کا بتایا ہے۔) آپ کی پکچر فورم پر لگ جائے گی۔
1۔ http://imgur.com/ پر جائیں اوپر بائیں جانب نیو پوسٹ لکھا ہے اس پر کلک کرکے تصویر اپلوڈ کریںیہ طریقہ میرے پاس کام نہیں کر رہا۔ کیوں؟