چلو پھر ایک بار تجربہ کر لیتا ہوں،پہلے بھی کیا تھا۔یہ وائرس کی کارستانی ہوتی ہے۔
جب ایک مرتبہ آپ کا کمپیوٹر متاثر ہوجاتا ہے، اور آپ ایک خاص طریقہ کا لحاظ کرتے ہوئے ونڈوز نہیں کرتے، یہ آپ کو تنگ کرتا رہے گا۔
جب ہمارے کمپیوٹر میں وائرس آجاتا ہے تو اس سے مختلف طرح کی چیزیں متاثر ہوتی ہیں۔ جن میں سوفٹویئرز سے لے کر بعض اوقات ورڈ تک کی فائلیں شامل ہوتی ہیں۔
آپ ایک کام کیجیے۔
تمام سوفٹویئرز کو ڈیلیٹ کردیجیے۔ جو آپ کے لیے ضرور ڈیٹا ہو اسے یوایس بی میں لے لیجیے۔اور ساری ہارڈ ڈرائیو فارمیٹ کرکے دوبارہ ونڈوز کرلیجیے۔
یو ایس بی لگانے سے پہلے کوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کرکے یو ایس بی سکین کرلیجیے۔ (مثلاً مائکرو سوفٹ سیکیورٹی ایسنشلز)، ۔ اب ان شاء اللہ آپ کا پی سی بہتر محسوس کرے گا۔
آپ نے کہا تھا کہ آپ کی ریم ون جی بی ہے، ون جی بی ریم تو آسانی سے ونڈوز سیون چلا لیتا ہے۔چلو پھر ایک بار تجربہ کر لیتا ہوں،پہلے بھی کیا تھا۔
ونڈو 7 میں کچھ پرابلم یہ ہے کہ مثلاًمیں سینینگ کا کام کرتا ہوں،اب یہ سیکنر کا جو ایکن مائی کیمپیوٹر اوپن کرنے پر شو ہوتا ہے ،جیسے یو اسی بی کا ،تو یہ شو نہیں ہوتا ہے ،اسی طرح اور چھوٹی پربلم نکل آتی ہیں ۔اگر آپکا کوئی اس معاملہ میں کوئی مشورہ ہو تو بتائیں۔آپ نے کہا تھا کہ آپ کی ریم ون جی بی ہے، ون جی بی ریم تو آسانی سے ونڈوز سیون چلا لیتا ہے۔
آپ ونڈوز سیون پر کیوں نہیں آجاتے؟
bhai ub lonk day may nay window7 instal kar le aih,i weat?آپ سکیننگ کے لیے ایک سوفٹویئر یوز کرلیں۔
وُو اسکین کے نام سے ہے۔ ہر اسکینر کو اٹھا لیتا ہے۔
آپ ونڈوز سیون کرلیں۔ میں آپ کو لنک دے دوں گا۔ ان شاء اللہ
جی جس سکینر کا آپ نے لنک دیا ہے ،رجسٹر تو ہو گیا ہے،مگر واٹر مارک ختم نہیں ہو رہے ہیں۔bhai ub lonk day may nay window7 instal kar le aih,i weat?