روحانیت کے متعلق 50 سوالات

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
Scan_140331_0001.jpg
کتاب کا نام :روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات
حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی کے جوابات
تصوف وسلوک دین مبین کا ایک ایسا شعبہ ہے،جس کی حقیقت اس میں داخل ہوئے بغیر جاننا ناممکن ہے،کیونکہ یہ سارا کیفی معاملہ ہے ،زیر نظر کتابچہ "محافل شیخ" سے لئے گئے سوالات ہیں ،جو شیخ المکرم سے مختلف اجتماعات میں پوچھے گئے ہیں ،چونکہ یہ سوال پوچھنے والے بھی خود اکثر وپیشتر صوفی ہیں،مثلاً پوچھا گیا ہے کہ
بارگاہ نبوی ﷺ کی حاضری کے وقت ایک کرسی کیوں خالی نظر آتی ہے،یہاں دنیا میں موجود بلند ترین مناصب کے لوگ وہاں کیسے نظر آتے ہیں؟
بعض سولات بالکل ابتدائی نوعیت کے ہیں مثلاً
مشاہدات کا حاصل کیا ہے؟
مراقبہ میں جب روح جب کسی مقام پر جاتی ہے تو بندہ زندہ کیسے رہتا ہے؟
وحدت الوجود اور شہود کی حقیقت کیا ہے وغیرہ ذالک


 
Last edited by a moderator:
Top